ملک میں ایل پی جی مافیا بے لگام عوام ہوئی پریشان کراچی میں ایل پی جی 550 ، لاہور600 اور کوئٹہ میں 600روپے کلو سے بھی زیادہ کا ریٹ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 295روپے ہے دوسری جانب حکومت کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کااعلان Karachi LPG Price Hike #LPG #karachinews #LPGPriceHike #lpgcylinder #Pakistan