sumair jamil346 @sumi · @sumairofficial11

Posted 1 week ago
40.37K followers
2.5K views
40 likes
1 comments
1 shares

کراچی سمیت ملک میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 550 روپے تک پہنچ گئی جس سے گھریلو و کمرشل صارفین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 279.34 روپے فی کلو مقرر کی ہے Karachi LPG Price Hike News #karachi #LPGPrice #LPG #LPGPriceHike #Inflation