Riaz Khokhar · @riazkhokhar95

Posted 4 weeks ago
8.99K followers
2.56K views
200 likes
28 comments
1 shares

الحمدللہ! آج ممتاز سٹی ہیڈ آفس میں عمیر بٹ صاحب (اونر، ممتاز سٹی) اور ناصر گوندل بھائی (گوندل گروپ آف مارکیٹنگ) کے ساتھ نہایت خوشگوار اور مثبت ملاقات ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ایسے مخلص، بااخلاق اور وژن رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ خیر کے راستے کھولتا ہے۔ عمیر بٹ صاحب اور ناصر گوندل بھائی کی سادگی، خلوص اور مثبت سوچ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ پاک دونوں بھائیوں کو صحت، عزت، رزق میں برکت اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ #MumtazCity #UmairButt #NasirGondal #GondalGroup #BusinessMeeting @Nasir Gondal @nasirgondalvlogs