Posted 1 year ago
5.51K followers
48.9K views
378 likes
0 comments
29 shares
🛑 *مدرسہ کے مولوی عمر کی بچے سے بدفعلی ، ظالم قاری نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، قاری عمر گرفتار* ٹوبہ ٹیک سنگھ: مدرسے کے "قاری عمر قوم چھجڑا سکنہ کلر والی ، تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ " کی بچے سے بدفعلی،مقدمہ درج،ملزم گرفتار ٹوبہ ٹیک سنگھ:تھانہ سٹی ٹوبہ کی حدود میں محلہ گوبند پورہ کے مدرسہ فاطمہ الزہرہ میں قاری عمر کی دس سالہ بچے حنظلہ سے بدفعلی ،ڈاکٹر کے مطابق ملزم قاری عمر کمسن بچے کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رھا طبیعت ناساز ھونے پر گھر والے بچے کو ڈی ایچ کیو اسپتال ٹوبہ لے کر گئے سٹی پولیس ٹوبہ نے مقدمہ درج کر کے قاری کو گرفتار کر لیا ھے مزید تفتیش کا عمل جاری ھے.#kaneezemahdiajtf #parri_bangash12 #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #yasahibzəman #umerkuta #madrasabadfali #rape