Farkh Khokhar · @farkhkhokhar

Posted 4 days ago
3.49M followers
743.1K views
112.5K likes
4.58K comments
1.39K shares

15 مئی بروز جمعہ کو رہنما جے یو آئی فرخ خان کھوکھر اسلام اباد F-8/3 میں مسجد کا افتتاح کریں گے اپ سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ تاجی کھوکھر فاؤنڈیشن کی طرف سے فرخ کھوکھر نے F-8 اسلام اباد میں مسجد کا کام شروع کیا تھا وہ الحمدللہ مکمل ہو گیا جس کا افتتاح فرخ کھوکھر کریں گے۔ #FarkhKhokhar #DeraTajiKhokhar