Posted 1 week ago
0 followers
947.69K views
73.56K likes
2.7K comments
2.07K shares
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ علاقے کی فضا سوگوار رہی، ہر آنکھ اشکبار تھی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ@SHEKH IDREES SAB ♥️ @⚜️𝐌𝐊_𝐌𝐚𝐧✘𝐨𝐨𝐫🧿 @👑Pindi king👑 @عبدالحلیم فداء @البدر فیبرکس HAji🇵🇰MART🇦🇫 @🦋احرار لوګری🦋 @Saeed Khan @King Babar Azam Fans #fyp #unfreezemyacount #kpk