1.21M views
150.46K likes
7.64K comments
3.49K shares

#دارالحدیث_جامعہ_حقانیہ_کامنظر_ حضرت شیخ صاحبؒ کی ش-ہ-ا-د-ت کی خبر سنتے ہی دارالحدیث میں کہرام مچ گیا، طلبۂ کرام آبدیدہ ہوگئے، ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غم سے نڈھال دکھائی دیا۔ جامعہ حقانیہ ایک بار پھر یتیم ہوگیا… إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جامعہ حقانیہ سمیت تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #MaulanaMuhammadIdrees #viralvideo #sheikhidreessahib