Tanveer Chaudhrry · @tanveer_chaudhrry

Posted 1 week ago
273.04K followers
378.8K views
23.6K likes
892 comments
1.21K shares

کل مینے پانی ایک علاقے کا دوسرے علاقے میں چلاتے ہوئے پکڑا ہے پانی جس علاقے کا ٹرن ہو اسی کو دینا چاہیے پانی ہر ایک گھر کا مسئلہ ہے تمام علاقوں کو دینا چاہیے اس میں جو لوگ شامل ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جانی چاہیے۔#unfrezzmyaccount